Contact the IRANRADIO
ہم کس طرح سے اپنی رائے بھیج سکتے ہیں یا پھر ویب سائٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں؟
"ہم سے رابطہ” کے صفحے پر خوش آمدید! ہمیں آپ کی رائے کی قدر ہے، اسی لئے اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا پھر کوئی تجویز دینا پسند کریں، یا پھر تشہیر اور اسپانسر شپ کی پیش کش دینا چاہیں، یا پھر کسی خاص انٹرویو یا پریس ریلیز اور دیگر موضوعات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا یا پھر ہم سے رابطہ کرنا چاہیں، تو ہم پوری توجہ کے ساتھ سننے کے لئے تیار ہیں۔ آپ کی رائے اور تجاویز ہمارے لئے انتہائی اہم ہیں۔ آپ کا زاویہ نگاہ ہمیں اپنا معیار بلند کرنے اور آپ کے مدنظر مضامین کو فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس ای میل ایڈرس کے ذریعے ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
Email [info_ur@iranradio.ir]
آپ کی رائے اور اس پاڈکاسٹ کے ساتھ آپ کے تعاون کے منتظر رہیں گے۔ آپ کی رائے ہمارے لئے انتہائی قیمتی ہے اور ہماری پوری کوشش رہے گی کہ ہمارے سننے والوں کو ان کے مدنظر مضامین فراہم کرسکیں۔