Farewell to Arms | اسلحہ سے خدا حافظی | Episode 1

Farewell to Arms | اسلحہ سے خدا حافظی | Episode 1 یاسر عرفات ایک فلسطینی مجاہد اوررہنما ایک ایسی شخصیت ہے جس نے اپنی زندگی

Share

Farewell to Arms | اسلحہ سے خدا حافظی | Episode 1
یاسر عرفات ایک فلسطینی مجاہد اوررہنما ایک ایسی شخصیت ہے جس نے اپنی زندگی میں خداحافظ کہنے کے تمام لمحات کا تجربہ کیا۔
وہ اپنی زندگی کے آخری خداحافظی کے تجربے سے پہلےابھی فرانس کے ایک ہسپتال میں کوما کی حالت میں پڑا ہے۔
اس نے اپنی زندگی میں خداحافظ کہنے کا پہلا تجربہ 50سال پہلے کیا تھا جب اس نے اپنی زندگی میں اس وقت ایسے حالات و واقعات دیکھے تھے جنہوں نے اس کی زندگی کا دھارا ہی موڑ دیا تھا۔