Special Episode with Siraj Ul Haq sb. | Nuqta Nazar Podcast

ایران ریڈیو اردو کے خصوصی پودکاسٹ "نقطہ نظر" میں میزبان رضا عباس اور سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب موجودہ عالمی حالات میں ایران

Share

⭕ موجودہ عالمی حالات میں ایران کا کردار کیا ہے ؟
⭕بشار الاسد کا سکوت اور مسئلہ فلسطین ؟
⭕ طوف۔ان الاق۔ص۔یٰ کے بعد عرب ممالک کہاں کھڑے ہیں ؟
⭕فلسطین کو اسرائیل سے شکست ہوئی ؟
⭕یمن اور لبنان نے کیا کردار ادا کیا ؟

ان سب پہلوؤں سے آگاہی کے لیے دیکھیے ایران ریڈیو اردو کا خصوصی پوڈکاسٹ نقطہ نظر ۔۔۔۔
میزبان : رضا عباس
مہمان : سابق امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق صاحب