Khitay ki soorate haal, agay kya hoga? | Nuqta Nazar | Episode 10 | Ameer Abbas

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کے دہانے پر ہے۔ شام میں جاری کشیدگی اور نئی تبدیلیوں نے نہ صرف اس ملک بلکہ پورے

Share

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کے دہانے پر ہے۔ شام میں جاری کشیدگی اور نئی تبدیلیوں نے نہ صرف اس ملک بلکہ پورے خطے کو سیاسی اور سکیورٹی لحاظ سے ایک نئی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ:
کیا ان تبدیلیوں کے بعد خطے کا مستقبل پرامن ہوگا یا مزید تناؤ کا شکار؟
عالمی اور علاقائی طاقتیں کیا کردار ادا کریں گی؟