The Study of Philosophy | Ilme Falsfa | Nuqta Nazar

ایران ریڈیو اردو کے پروگرام "نقطہ نظر" میں اس بار علمِ فلسفہ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو پیش کی گئی ہے۔ اس نشست میں

Share

⭕علم فلسفہ کی حقیقت
⭕کیا فلسفہ وہم و خیال ہے ؟
⭕بعض گروہ فلسفے کو نا جائز کیوں سمجھتے ہیں
⭕اردو زبان معاشروں میں علم فلسفہ کو کیا مقام حاصل ہے
⭕فلسفے سے آگہی انسان کی عملی زندگی میں کیا تبدیلی لاتی ہے
ان سب پہلوؤں سے آگاہی کے لیے دیکھیے ایران ریڈیو اردو کا پروگرام نقطہ نظر