The Terrorist Gang | Dehshatgardi ki Chauni | Nuqta Nazar | Episode 2

"The Terrorist Gang" ایک تجزیاتی ویڈیو ہے جو فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے میں سرگرم ان شدت پسند گروہوں پر روشنی ڈالتی ہے

Share

"The Terrorist Gang” ایک تجزیاتی ویڈیو ہے جو فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے میں سرگرم ان شدت پسند گروہوں پر روشنی ڈالتی ہے جو بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ دہشتگردی کا حقیقی چہرہ کس کا ہے؟ اور دنیا کی خاموشی کس کے حق میں جا رہی ہے؟